پیش خورد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سب کھانوں میں سب تھوڑا تھوڑا چکھنا، وہ قلیل کھانا جس سے صبح کو نہار توڑیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سب کھانوں میں سب تھوڑا تھوڑا چکھنا، وہ قلیل کھانا جس سے صبح کو نہار توڑیں۔